کسووال سینکڑوں افراد کو راشن مہیا کرنے کا جھا نسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والےراجہ عامر 117 بارہ ایل سمیٹ ماسٹر مروت عثمان عامر راو عمران کے خلاف پولیس کسووال نے نجف عباس کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا جو جعلی فاونڈیشن ٹرکم بنا کر عوام کو لوٹ رہے تھے جن ایک ساتھی راجہ عامر ولد سوندے خاں پو لیس کی حراست میں جس کا کہنا ہے کہ نجف پھی ہمارے گروپ میں شامل تھا اور ہمارہ ساتھی ہے اب پولیس متاثرین کی کیسے دادرسی کرواتی ہے




Share To:

Manshah Mohsin

Post A Comment:

0 comments so far,add yours