مقامی نجی سکول میں 'امن میلے' کا انعقاد
![]() |
| نامہ نگار رائے غلام عباس کھرل |
گزشتہ روز مقامی سکول راستی سکول آف ایکسی لینس کی جانب سے ایک روز امن میلہ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلباء و طالبات نے امن کے حوالے سے گیت گائے اور ٹیبلوز پیش کیے۔
مہمان خصوصی چیئرمین یونین کونسل چوہدری افتخار علی منہاس نے سکول انتظامیہ کی امن کے حوالے سے کی گئی اس کاوش کو سراہا۔
علاوہ ازیں حاضرین نے سکول انتظامیہ کی جانب سے یتیم بچوں کو مفت تعلیم دینے کے جذبے کی تعریف کی۔
تقریب کے آخر میں بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

-8RQy6W.jpg)
Post A Comment:
0 comments so far,add yours