چیچہ وطنی :جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نےدیکھتے ہی دیکھتے جھاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔دھواں اٹھتا دیکھ کر لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کر دی اور ساتھ ہی ریسکیو 1122اور فائربرگیڈ کے عملے کو اطلاع دے دی جنہوں نے فوری پہنچ کر آگ پر قابو پایا ،تاہم آگ لگنے کی وجہ سے جنگلات کا زیادہ نقصان نہیں ہوا۔



Share To:

Manshah Mohsin

Post A Comment:

0 comments so far,add yours